Featured Post

پولیو کی پول کھولنے والی تحریر

ایک ہمیشہ سے متنازع رہ جانے والا موضوع: پولیو کی کیا حقیقت ہے؟؟؟؟؟؟ پولیو "کی پول کھولنے والی تحریر" مضمون طویل ضرور ہے لیکن ...

Wednesday, June 29, 2016

پولیو کی پول کھولنے والی تحریر

ایک ہمیشہ سے متنازع رہ جانے والا موضوع: پولیو کی کیا حقیقت ہے؟؟؟؟؟؟

پولیو "کی پول کھولنے والی تحریر"


مضمون طویل ضرور ہے لیکن انتہای مفید باتیں ہیں ماشاء اللہ جن سے ہم اور آپ آج تک ناواقف ہیں....

اقوام متحدہ کے ادارہ ’’یونیسیف‘‘)UNICEF( کی زیرِ نگرانی ۱۹۸۵ ؁ء سے ہندوستان کے طول و عرض میں مرض پولیو کے امداد کے لیے ٹیکے لگانے اور اس کے ڈراپس پلانے کی مہم نہایت زور و شور اور جوش و خروش کے ساتھ جاری ہے ۔اس طرح اب تک بلا مبالغہ اربوں ڈالر اس مہم پر خرچ کئے جا چکے ہیں۔جب کہ اس سے کہیں زیادہ خطرناک اور جان لیوا بیماریاں جیسے ٹی وی،کینسر،ایڈس وغیرہ کے ذریعہ ہندوستان اور دیگر ممالک میں لاکھوں لوگ ہر سال لقمۂ اجل بن جاتے ہیں ،ان کے خلاف امداد پولیو جیسی زبردست مہم اور ان پر اتنی خطیر رقم کیوں خرچ نہیں کی جاتی ؟ یہ ایک ایسا سوال ہے جو عوام الناس کے ذہنوں میں پولیو مہم کے سلسلے میں شکوک و شبہات اور اندیشہ ہائے دور دراز پیدا کرنے کا باعث ہے ۔خصوصاً جب ہم یہ دیکھتے ہیں کہ پولیو ڈراپس پلانے کی یہ زبردست مہم یہودی ممالک’’اسرائیل‘‘ کے علاوہ پوری دنیا خصوصاً ایشیائی ممالک میں انتہائی زور و شور سے جاری ہے اور ہندوستان و پاکستان ،بنگلہ دیش اور عرب ممالک جیسے کثیر مسلم آبادی والے ملکوں میں اس پر پورا زور صرف کیا جارہا ہے۔ ایسی صورت میں ذہن میں یہ سوال پیداہو نا لازمی ہے کہ مال کے حریص یہودی اور عیسائی اس مہم پر اربوں کھر بوں ڈالر آخر کیوں خرچکر رہے ہیں؟ یہ عالم اسلام اور باقی دنیا کے خلاف کو ئی خطرناک سازش تو نہیں ہے؟ اس کے علاوہغور طلب بات یہ بھی ہے کہ دور ماضی میں ملیریا اور چیچک کے خاتمے کے لیے ٹیکے لگائے گئے تھے ۔کیا ان کے نتیجہ میں یہ بیماریاں اب معدوم ہو چکی ہیں؟اس کا جواب یقیناًنفی میں ہے۔عالمی ادارہ صحت )MEDIA( میں شائع ہو چکی ہے۔ پوری دنیا میں صرف 600بچے پولیو کا شکار پائے گئے ہیں جب کہ ٹی وی،ایڈس،ملیریا،چیچک،اور سرطان یعنی کینسر وغیرہ میں مبتلا افراد کی تعداد ہزاروں اور لاکھوں میں ہے ۔پھر بھی پولیو کو ختم کرنے کے لئے اربوں کھربوں ڈالر بے تکلف خرچ کئے جارہے ہیں جب کہ مذکورہ بالا سنگین امراض کی دوائیں روز بروز مہنگی اور عوام کی دسترس سے باہر ہو تی جا رہی ہیں۔ صورت حال یہ ہے کہ’’میڈیا‘‘ میں چھپ رہی خبروں کے مطابق پولیو کی متعدد خوراکیں پلوانے کے باوجود بہت سے بچے پولیو کا شکار ہو گئے۔ انگریزی اخبار ’’TIMES OF INDIA‘‘ مورخہ 18-03-2005 کے مطابق صوبہ بہار کے 18اضلاع میں 2003میں پولیو کے اٹھارہ معاملے سامنے آئے تھے۔ اس کے بعد جب وہاں پولیو ڈراپس پلانے کی مہم تیز تر کر دی گئی تو اس کے ایک سال بعد 2004میں پولیو میں مبتلا ہو نے والے بچوں کی تعداد کم ہو نے کے بجائے بڑھ کر 41ہو گئی! کیا یہ انکشاف پولیو ڈراپس پلانے کی اس زبردست مہم کی قلعی کھول دینے کے لئے کافی نہیں ہے ۔ ؟جہاں تک پولیو ڈراپس پلانے کی یونیسیف)UNICEF( کی تیار کر دہ حکمت عملی اور اس کے نتائج کی بات ہے، تو یہ جان کر حیرت ہوتی ہے کہ جب 1985ء میں عالمی سطح پر پانچ سال کے بچوں کو پولیو ڈراپس پلانے کا آغاز کیا گیا تھا ،تو اس مہم کا نعرہ تھا ’’ایک بوند زندگی میں ایک بار‘‘ اور اب یہ نعرہ بدل دیا گیا ہے’’دو بوند پولیو ڈراپ کی ہر بار‘‘ اس طرح اب سال بھر میں تقریباً 40 بار سے بھی زائد یہ خوراک پانچ سال تک کے بچوں کو پلائی جا رہی ہے۔آخر ایسا کیوں ؟ایک سوال اور ذہن میں پیدا ہو تا ہے وہ یہ کہ اقوام متحدہ )U.N.O.( کاذیلی ادارہ برائے بہبود اطفال’’یونیسیف‘‘)UNICEF( جو ہندوستان کے پولیو کا نگراں اور ذمہ دار ہے اور وہ اس پر اب تک اربوں ڈالر خرچکر چکا ہے۔اس ادارہ کی انسانی ہمدردی اور بچوں کی فلاح اور بہبود کا اندازہ اس بات سے لگا یا جا سکتا ہے کہ ۱۹۹۱ء ؁ کی پہلی خلیجی جنگ کے بعد سے اقوام متحدہ )U.N.O.( نے صدام حسین کے دور اقتدار کے آخر تک عراق میں ضروری اور جان بچانے والے ادویات پہنچنے نہ دینے کی پابندی لگا رکھی تھی، جس کی وجہ سے وہاں اس تمام عرصہ میں پانچ لاکھ سے زائد بچے مختلف بیماریوں میں مبتلا ہو نے کے بعد مطلوبہ ادویہ نہ ملنے سےفوت ہو گئے۔’’سوڈان‘‘ میں دوائیںبنانے کی فیکٹری قائم کی گئی ،تاکہ آئندہ دواؤں سے محروم عراقی بچوں کو موت سے بچا یا جا سکے ،تو امریکہ نے اس فیکٹری پر بم برسا کر تباہ و برباد کر دیا۔ اتنے بڑے پیمانے پر بچوں کے قاتلوں کو دنیا کے چند بچوں کے معذور ہو نے سے بچا نے کی فکر کہاں سے لاحق ہو گئی ؟ اس بات پر سنجیدگی سے غور و فکر کرنے کی ضرورتہے !عالمی ادارہ صحت)W.H.O.( جو خالصتاً ایک ’’صیہونی ادارہ‘‘ ہے اور صیہونیت کی عالمی تنظیم زنجری)ZENGERY( کا ایک اہم ترین شعبہ ہے۔ اس کے طبی بلیٹن جلد ۴۷: صفحہ ۲۵۹ )۱۹۷۲ء ؁( کا حوالہ دیتے ہوئے یورپ کے ایک ڈاکٹر الینکیمپ بیل)ALLEN CAMP BELL( رقمطراز ہیں۔’’ٹیکوں)VACCINESS( کے ذریعہ بیماریوں کا مقابلہ کر نے کے نام پر عالمی ادارہ صحت)W.H.O.( ہمارے قدرتی دفاعی نظام)NATURAL IMMUNE SYSTEN( بر باد کر نے پر تلا ہوا ہے۔ ایسا لگتا ہے کہ وہ زمین سے انسانوں کے وجود ہی کو ختم کر دینا چاہتاہے‘‘۔’’ڈاکٹر الین کیمپ بیل‘‘ جو کہ میڈیسین میں ایم ڈی )M.D.(، ہیں انہوںنے اس بات کا بھی انکشاف کیا ہے کہ ’’ایڈز وائرس‘‘)H.I.V.( انسانوں کے لئے لیبارٹری میں ہی بنا یا گیا ہے، یعنی وہ)GENITICALLY ENGINEERED( وائرسہے،قدرتی پیداوار جرثومہ نہیں ہے۔اس موضوع پر انہوں نے دو کتابیں لکھی ہیں جن میں سے ایک کتاب کا نام )AIDS AND THE DOCTOR OF DEATH( ہے اور دوسری کتاب)QUEER BLOOD( کے نام سے مارکیٹ میں آئی ہے!۔ڈاکٹر کیمپ بیل نے لکھا ہے کہ ماضی قریب میں ایک مشہور یہودی سائنس داں جس کا نام’’جوناس ایڈوارڈ سیلک‘‘ )JONAS EDWARD SALK( تھا وہ محض ایک اعلیٰ پائے کا بیکٹریا لوجیسٹ)1914-1995( ہی نہیں تھا ،بلکہ ایک بہت بڑا یہودی روحانی پیشوا)ربی( بھی تھا اور جس کا نام آج بھی یہودی ’’ حاخات‘‘ )علماء یہود( اور ربی بڑی عقیدت و احترام سے لیتے ہیں۔ اس نے ۱۹۶۳ء ؁ میں امریکہ کے شہر ’’ کیلی فورنیا‘‘ کے ’’لازولہ‘‘ علاقے میں ’’ سیلک انسٹی ٹیوٹ فاربایولوجیکل اسٹڈیز ‘‘ کے نام سے قائم کی تھی، جس کا شمار دنیاکے عظیم الشان بایو لوجیکل اداروں میں ہو تا ہے۔ اس ادارہ کا سالانہ بجٹ ایک کروڑ بیس لاکھ ڈالر) ساڑھے پانچ ارب روپئے( ہے۔ اس انسٹی ٹیوٹ میں چار سو سے زیادہ ’’بایو ٹیکنا لوجیسٹ ‘‘ جنٹک انجینےئر)GENETIC ENGINEERS( اور حیاتی علوم کے سائنس داں شب و روز کا م کر تے رہتے ہیں ۔ڈاکٹر کیمپ بیل کے بیان کے مطابق اس یہودی سائنس داں جوناس سیلک نے ہی اس انسٹی ٹیوٹ کے قیام سے چار سال قبل ۱۹۵۵ء ؁ میں ہندوستان اور’’ فلنیائن‘‘ سے چار ہزار بندر منگوا کر کیلی فورنیا کے ’’ بلفٹن‘‘ علاقے میں ندی کے کنارے ایک سنسان مگر پر فضا مقام پر واقع اپنی تجربہ گاہ )LABORATORY( میں ان بندروں پر کئی سطحوں)STAGES( پر متعدد مرحلوں پر مشتمل تجربات کئے تھے، اور اس کے بعد ان بندروں کے گردوں)KIDNEY( سے حاصل کر دہ خلیات)CELLS( سے پولیو)POLIO( کے پولیو کے مشہور عالم ٹیکے VACCINE تیار کر نا اسی یہودی سائنس داں کا کار نامہ ہے۔ اس کے بعد امریکہ نے ’’ جو ناس سیلک‘‘ کے بتائے ہو ئے پولیو ویکسین کو ہی عالمی امداد پولیو مہموں )WORLD SWEEPING DRIVES( کے لئے لمبے عرصہ تک استعمال کر نے کا فیصلہ کیا تھا! موجودہ دور میں پولیو ویکسین بنا نے والی سب سے بڑی بین الاقوامی دوا ساز کمپنی ’’ لیڈر لے‘‘) LEDERLE( جو یہودیوں کی ہی ملکیت میں ہے وہ رے سیس بندروں)RHESIS MONKEYS( کے گردوں )KIDNEYS( سے ہی یہ ویکسین تیار کر رہی ہے ۔اس کمپنی نے ۱۹۶۹ء ؁ سے ۱۹۹۹ء ؁ تک تیس برسوں میں ساٹھ کروڑ پولیو ڈراپس کی فروخت کا ریکارڈ قائم کیا تھا۔!’’پولیو ویکسین‘‘ کے سلسلے میں یہ بات قابل ذکر ہے کہ مغربی ذرائع ابلاغ )MEDIA( نے ،جو اب کےسب یہودیوں کے قبضہ میں اور انہیں کی ملکیت ہیں۔ اس حقیقت پر پردہ ڈالنے کی بھر پور کوشش کی ہے کہ ’’امریکی تحفظ ادارہ برائے تدارک امراض‘‘ یعنی)CDC( نے سات سال قبل یکم جنوری ۲۰۰۰ء ؁ سے پولیو کے خاتمے کے لئے پلائی جانے والی اورلی پولیو ویکسین)OPV( پر امریکہ میں مکمل طور پر پابندی عائد کر رکھی ہے،اور اس کی وجہ امریکی تحفظ صحت ادارے )CDC(نے یہ بتائی ہے کہ پولیو ویکسین کی انبوندوں میں مردہ پولیو وائرس)ATTENUATED VIRUS( کے ساتھ پولیو کچھ زندہ وائرس بھی پائے گئے ہیں)جو کہ قصداً اس میں شامل کئے گئے ہیں( ۔اس سے دوسرے صحت مند بچوں کو بھی یہ مرض لگ سکتا ہے۔ اس کے بجائے اس ادارہ نے امریکہ میں پولیو ڈراپس)OPD( پلانے کے بجائے پولیو کی انجکشن لگا نے کی سفارش کی ہے۔ تاکہ پولیو کے پچھلے خطرات کو کم کیا جاسکے۔لیکن اس نئے انجکشن کا خرچ اٹھا نا عوام الناس میں ہر ایک کے بس کی بات نہیں ہے، کیونکہ ایک انجکشن کی قیمت تقریباً پانچ ہزار روپئے ہے۔ظاہر سی بات ہے کہ اتنے مہنگے انجکشن ’’تیسری دنیا‘‘)یعنی ایشیائی ممالک( کے بچوں کوتو دئے جانے سے قاصر رہے اس لئے عالمی ادار�ۂ صحت )W.H.O.( اور ’’ یونی سیف‘‘ )UNICEF( جیسے یہودی بین الاقوامی اداروں کے ذریعہ امریکی گوداموں میں کروڑوں کی تعداد میں بیکار ٹیری ’’لیڈر لے کمپنی‘‘ مسترد شدہ پولیو ڈراپس کی خوراکیں)OPD( پیکنگ اور لیبل بدل کر دوسری کمپنیوں کے نام سے زبردست پروپیگنڈے کے ذریعہ ایشیائی ممالک میں مفت اور زبردستی پلائی جا رہی ہیں تاکہ غیر یہودی قوموں خصوصاً مسلمانوں کی آئندہ نسلوں کو آپاہیچ بنا کر عالمی داؤدی سلطنت کے ذریعہ یہودی خوابوں کو شرمندۂ تعبیر کیا جا سکے!ڈاکٹر الین کیمپ بیل لکھتے ہیں کہ پولیو کی ان بوندوں )OPV( کےپینے سے مستقبل میں نئی نسلوںکے پولیو زدہ ہو نے اور ایک خطرناک قسم کے زہریلی جسم کے فالج )PARALITIC POLIO( ہو جانے کا خطرہ بڑھ گیا ہے ۔بہر صورت ہندوستان ،پاکستان،سعودی عرب،مصر،یمن،افغانستان،انڈونسیا،نائجریاو غیرہ کثیر مسلم آبادی والے ملکوں میں ان پولیو ڈراپس)OPD (کو پلا نے کے بعد بھی اچھے خاصے صحت مند بچوں میں اچانک پولیو )POLIO( ہو جانے کے واقعات کے پیچھے یہی حقیقت کار فرما ہے کہ پلائی جانے والی پولیو ڈراپس )OPV( میں موجود ’’زندہ وائرس‘‘ ہی پولیو کے اسباب بن جاتے ہیں۔!!ایک امریکی صحافی مائیکل ڈورمن نے اس بات کا انکشاف کیا ہے کہ امریکہ ۱۹۶۲ء ؁ سے ۲۰۰۰ء ؁ تک ڈاکٹر ’’جوناس سیلک‘‘ کے ذریعہبنائے گئے پولیو ویکسین تیس سال کے عرصے میں صرف عیسائی بچوں کو ہی پلائے گئےتھے ،جبکہ امریکہ کے ڈیڑھ فیصد سے بھی کم یہودیوں نے ’’مذہبی اسباب‘‘ کا بہانہ لے کر اپنے بچوں کو پولیو ڈراپس سے پلانے سے انکار کر دیا تھا۔!!پولیو ڈراپس )OPD( سلسلے میں سبسے تشویش ناک بات یہ ہے کہ :یورپ میں ’’میسو تھیلی یو ما کینسر‘‘ )MESOTHELIOMAS CANCER( کے ماہرین میں سے ڈاکٹر ٹیڈ گرنی )DR.TEDGERNEY( جو ایک خطرناک وائرس SV-40 پر ریسرچ کر رہے ہیں ،ان کا دعویٰ ہے کہ یہ وائرس SV-40 انسانوں میں کینسر )CANCER(پھیلنے کا سب سے بڑا ذریعہ ہے۔اس وائرس کی خصوصیت یہ ہے کہ یہ اتنا خطرناکہے کہ اگلی نسل انسانی میں بغیر کوئی ٹیکہ یا انجکشن لگائے پیدائشی طور پر مستقل ہو سکتا ہے۔یہ مہلک اور خطرناک ترین وائرس،پولیو ویکسین )OPD( میں پائے جانے کے شوہد ان ہی تجربات کے بعد ملے ہیں اور ان شہادتوں کے بعد کہ پولیو ویکسین)OPD( میں کینسر کا خطرناکجر ثومہ SV-40موجود ہے۔ کینسر کے ان ماہرین کی رپورٹ پر ہی امریکہ کے محکمہ تحفظ صحت)CDC( نے امریکہ میں پولیو ڈراپس پلانے پر مکمل طور پر پابندی عائد کی تھی،مگر’’ یہودی ربی‘‘ کے دباؤ پر اس حکم امتناعی کی وجہ صرف یہ ظاہر کیگئی اس میں کچھ زندہ پولیو کے جراثیم پائے گئے ہیں۔!!بہرنوع! اس بات میں کوئی شک و شبہ کی گنجائش نہیں کہ عالمی محکمہ صحت)W.H.O.( اور یونی سیف)UNICEF( جیسے صیہونی ادارے ایشیائی ملکوں،خصوصاً ہند و پاک میں زبردستی اور مسلسل’’پولیو ڈراپس‘‘پلا کر ایشیائی قوموں بالخصوص مسلمانوں کے معصوم بچوں کے خون میں SV-40 نامی کینسر کا وائرس اور پولیو کے زندہ جراثیم دانستہ طور پر پہونچا کر ان کی آئندہ نسلوں کو آپاہیج اور تباہ و برباد کر نے پر تلے ہو ئے ہیں۔جہاں تک ایڈز)AIDS( کے پھیلنے کے ممکنہ خطرات اور امکانات کی بات ہے تو یہ جان لیوا مرض بھی ان صیہونی درندوں کی اپنے دشمنوں)خصوصاً مسلمانوں( کے خلاف حیاتیاتی اسلحوں کی جنگ)BIOLOGICAL WARFARE( کا ایک مہلک ہتھیار ہے، جس کا جر ثومہ)VIRUSES( اصلیت میں لیبار ٹری میں مصنوعی طور پر تیار کیا گیا وائرس)GENETICALLY ENGINEERED VIRUSES( ہے، جس کو HIV کا نام دیا گیا ہے۔ یہ جر ثومہ جس کو پہلے چیچک کے ٹیکوں )SMALL POX VACCINE( کےذریعہ، اور اب ہیپاٹائٹس بی)HEPATITIS-B( کے ٹیکوں کے ذریعہ WHO کی مدد سے دنیا میں پھیلا یا گیا ہے۔ ۱۱؍مئی ۱۹۷۸ء ؁ کے ’’لنڈن ٹایمز‘‘ میں چھپی رپورٹ کے مطابق افریقی ممالک میں’’ایڈز‘‘ کی بیماری پھیلنے کی وجہ ۱۹۷۲ء ؁ میں عالمی محکمہ صحت یعنی WHOاور’’یونی سیف‘‘)UNICEF( کے ذریعہ لگائے گئے چیچک کے ٹیکوں)SMALL POX VACCINE( کو اس کا ذمہ دار ٹھہرا یا گیا ہے۔ افریقی بندروں کی ایک مخصوص قسم GREEN MONKEYپر ’’ایڈز‘‘ کے جراثیم پھیلا نے کی ذمہ داری ڈالنا WHO کا ’’سفید جھوٹ‘‘ اور قطعی پروپیگنڈہ ہے ،کیو نکہ بقول ڈاکٹر ڈگلس ایم ڈی بندروں کی’’جین‘‘)GENE( کی بناوٹ)STRUCTURE( کا تجزیہ)ANALYSIS( بتا تا ہے کہ بندروں کے ذریعہ قدرتی طور پر ایڈز کے وائرس کا انسانوں کے جسم میں داخل ہو نا ممکن ہی نہیں ہے ۔اس کے علاوہ یہ بات بھی قابل غورہے کہ ۱۹۷۹ء ؁ میں امریکہ کے مختلف شہروں میں آخر’’ایڈز‘‘وباکیسے پھیلی؟ کیا وہاں بھی افریقی بندر’’ ایڈز‘‘ پھیلا نے پہونچ گئے تھے۔؟؟ حقیقت یہ ہے اس وقت مختلف امریکی شہروں میں ہم جنسی کی لعنت میں گرفتار مردوں کو دے گئے ہیپا ٹائٹس)HEPATITIS-B VACCINE( کے ٹیکوں کے ذریعہ ہی ’’ایڈز‘‘ وہاں پھیلا تھا۔اس سلسلے میں قابل غور بات یہ ہے کہ W.H.O. اور UNICEFکی رپورٹوں سے پتہ چلتا ہے کہ ہیپا ٹائٹس بی)HEPATITIS-B( جو اب تک دنیا بھر میں پچاس کروڑ سے زائد لوگوں کو لگایا جا چکا ہے،وہ بھی پولیو ڈراپس)OPD( کی طرحصیہونی مملکت’’اسرائیل‘‘ میں8 ہی نہیں لگایا جا تا ہے اور اس پر وہاں مکمل پابندی عائد ہے۔پولیوڈراپس)OPD( کے بارے میں یہ بات طے شدہ ہے کہ وہ بندروں کے گردوں کے خلیات)CELLS( سے تیار کیا جاتا ہے،جس میں’’STRUCTURE‘‘ ڈی این اے)DNA( اور آر این اے)RNA( پوری طرح موجود ہو تا ہے۔مسلمان ہو نے کی حیثیت سے ہم پر بندر و خنزیر جیسے حرام جانوروں کا نہ صرف گوشت کھانا حرام ہے بلکہ ان کے جسم کے کسی بھی جزء کا اکلاً و شرباً استعمال کرنا بھی شرعی طور پر جائز نہیں ہے۔اس بات کو ہمیں نظر انداز نہ کر نا چاہئے کہ اس کے علاوہ مذکورہ بالا حقائق کے پیشِ نظر جب ہمارے دیرینہ دشمن یہودؔ ، ہماری آئندہ نسلوں کو ناکارہ اور تباہ و برباد کر نے پر تلے ہوئے ہیں تو ہم دانستہ طور پر ان کی اسی مہم میں معاون اور آلہ کار کیوں بنیں؟۔اگر ہمیں آئندہ نسلوں کا تحفظ اورمستقبل میں مسلمانوں کی بقاء اور ایمان عزیز ہے تو ہمیں ذاتی مفاد اورچند سکوں کے لالچ سے دست بردار ہو کر مسلمانوں کی ’’نسل کشی‘‘ کی اس خطرناک مہم سے دامن کش ہو جانا چاہئے ۔افسوس ناک بات یہ ہے کہ آج ہمارے بہت سے بے روز گار مسلمان نوجوان اور پردہ نشین خواتین ذاتی مفاد اور چند روپیوں کے لالچ میں پولیو)POLIO( کی اس زہریلی مہم کے ورکر بنے ہو ئے ہیں اور گھرگھر جاکر یہ میٹھا زہر)SLOW POISON( مسلمانوں کے معصون بچوں کے حلق میں اتار تے ہو ئے جھجھک تک محسوس نہیں کرتے۔ اور غضب بالائے غضب یہ ہے کہ اب ’’علماء کرام‘‘ کو بھی اس اسلام دشمن اور انسانیت سوز مہم میں استعمال کیا جا رہا ہے۔ اور بعض علماء اپنی سادہ لوحی اور حقیقت سے لا علمی کی بنا پر اپنے دشمن یہودیوں کی اس ’’جنگیمہم‘‘ میں ان کے معاون اور آلہ کار بنے ہو ئے ہیں ۔حالانکہ قرآن مجید میں وہ حق تعالیٰ کا یہ فرمان برابر پڑھتے اور طلباء عزیز کو پڑھاتے رہتے ہیں:’’لتجدن اشد الناس عداوۃللذین آمنوا الیھود و الذین اشرکوا ولتجدن أقربھم مودۃ للذین آمنوا الذین قالواانا نصاریٰ ذالک بان منھم قسیین ورھباناً و انھم لا یستکبرون‘‘۔)المائدہ:۸۲(’’لوگوں میں مومنوں کا سب سے سخت دشمن تم قوم یہود کو پاؤگے اور ان لوگوں کو جو شرک کر تے ہیں اور مسلمانوں کے لئے نرم گوشہ ان لوگوں کے دلوں میں ہے جو اپنے آپ کو نصاریٰ کہلاتے ہیں۔اس کی وجہ یہ ہے کہ ان میں درویش اور عبادت گذار لوگ پائے جاتے ۔ ہیں اور وہ تکبر نہیں کرتے۔‘‘کیا ہمارے علماء کرام اور درد مندان ملت اس سلسلے میں اپنی خصوصی توجہ مبذول فرما کر کوئی عملی قدم اٹھا نے کی زحمت گوارہ فرمائیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔شکریے کے ساتھ 

 "7वें वेतन आयोग को मिली मंजूरी,

1 जनवरी से लागू होगा नया वेतनमान"
, click the link - http://m.jagran.com/news/national-cabinet-will-take-decision-on-the-recommendations-of-pay-commission-14230622.html (Sent from http://m.jagran.com/)

फोन नंबरशिवाय व्हॉट्सअॅप वापरणे

'व्हॉट्सअॅप'शिवाय आता आपले पानही हलत नाही; पण या अॅपचा 'स्मार्ट' वापर करण्याच्या सगळ्या ट्रिक्स आपल्याला माहिती असतातच असे नाही. अशाच काही वेगळ्या क्लृप्त्यांविषयी...



'लास्ट सीन' आहे तसेच ठेवणे


इंटरनेट बंद करून 'व्हॉट्सअॅप'वर मेसेज टाइप करून पाठवला आणि मग व्हॉट्सअॅप बंद करून इंटरनेट चालू केले, तर 'लास्ट सीन' पूर्वी होता तोच राहतो. बदलत नाही.


फोन नंबरशिवाय व्हॉट्सअॅप वापरणे


व्हॉट्सअॅप डाउनलोड केल्यावर मोबाइल फोन 'फ्लाइट मोड'वर ठेवून 'व्हेरिफिकेशन मेसेज' ब्लॉक करा. त्यानंतर 'व्हेरिफाय थ्रू ई-मेल' हा पर्याय निवडून ई-मेल आयडी टाका आणि सेंडिंग मेसेज कॅन्सल करा. अशा प्रकारे आपण फोन नंबरशिवायही व्हॉट्सअॅप वापरू शकतो.



डिलिटेड मेसेज वाचण्यासाठी काय करावे?

'व्हॉट्सअॅप'च्या डेटाबेस फोल्डरमध्ये जा. त्यात 'msgstore-2014-01-04.1.db.crypt' आणि 'msgstore.db.crypt' अशा दोन फाइल्स दिसतील. त्यापैकी दुसरी फाइल 'backup-msgstore.db.crypt' या नावाने सेव्ह करा. त्यानंतर मेसेज असलेली फाइल 'msgstore.db.crypt' या नावाने सेव्ह करा. आता सेटिंग्स-अॅप्लिकेशन्स-मॅनेज अॅप्लिकेशन्स-व्हॉट्सअॅपमध्ये जाऊन 'क्लिअर डेटा'वर क्लिक करा. व्हॉट्सअॅप ओपन करून बॅकअप रिस्टोअर करा.


आपला मेसेज नेमका किती वाजता वाचला आहे हे पाहणे

मेसेजवर लाँग प्रेस करा. मग उजवीकडच्या कोपऱ्यातील 'i' (Info)पर्याय निवडा. त्यावर हा मेसेज किती वाजता वाचला गेला आहे, हे कळेल.

दुसऱ्याचा डीपी बदलणे

हे तुम्हाला सहज करता येते, पण फक्त तुमच्याच फोनसाठी. ५६१x५६१ आकाराचा एक फोटो एसडी कार्डमध्ये सेव्ह करा आणि तुमच्या मित्राचा फोन नंबर वापरून तो रिनेम करा.


फोन नंबर बदलणे

यासाठी सेटिंग्ज-अकाउंट-चेंज नंबर या मार्गाने जा.


काँटॅक्ट ब्लॉकिंग कसे ओळखावे?


संबंधित व्यक्तीला एखाद्या ग्रुपमध्ये अॅड करण्याचा प्रयत्न करा. ते होत नसेल, तर त्याने तुम्हाला ब्लॉक केले आहे, हे समजून जा.


ब्लू टिक्स नाहीशा करणे

यासाठी सेटिंग्ज-अकाउंट-प्रायव्हसी यामध्ये जाऊन 'रीड ‌रेसिपिएंट'चा पर्याय डिसेबल करा.

काही गमतीदार गोष्टी

हल्ली 'व्हॉट्सअॅप'वर काही फसवे मेसेजही दिसतात. म्हणजे चित्र दिसते एक आणि त्यावर क्लिक केल्यावर ओपन मात्र भलतेच चित्र होते. ही किमया आहे एफएचयू अॅप (fhuapp) आणि 'मॅज‌िअॅप'ची (magiapp).

'व्हॉट्सअॅप'वर आपण नेमका किती वेळ घालवतो, कोण आपले प्रोफाइल सगळ्यात जास्त वेळा पाहते, हे सगळे समजण्यासाठी व्हॉट्सस्टेट हे अॅप वापरता येते.

एखाद्या खास मित्राला एका विशिष्ट वेळेला काही मेसेज पाठवायचा असेल, तर त्यासाठी व्हॉट्सअॅप मेसेंजर शेड्युलर लाइट (WhatsApp messenger scheduler lite) हे अॅप वापरता येईल.

आपली प्रिय व्यक्ती कधी ऑनलाइन येते, हे व्हॉट्सडॉग या अॅपच्या साह्याने सहज कळते.

'व्हॉट्सटूल्स' या अॅप्लिकेशनद्वारे आता आपण एक जीबीपर्यंतची पीडीएफ फाइल पाठवू शकतो.

Monday, September 19, 2011

8 Top Facebook Security Tips



Strong Passwords

You must care about your passwords, make sure you have a strong password that contain capital letters,small letters,numbers and special characters. Use different password for different online accounts, your password must not related to some of your information, do not use such a words that are easily available on dictionary. To learn more about dictionary attack click here.

Secure Browsing
It is good practice to keep yourself up to date means make sure that you are using update OS and browser to avoid browser exploitation attack, use secure connection (HTTPS) where possible to avoid sniffing.

Computer Security
It is very important to stay secure on web, make sure your computer does not contain any sort of keyloggers, RAT (remote administration tool) and istealer or some other things like this. Use a smart antivirus and firewall solution to remain secure, if you think that your computer got affected by some malware and than follow the procedure to fight with.

Personal Information
Avoid to put so much information about yourself on facebook profile, a hacker might be use these information to hack your password by using reverse engineering technique, or an attacker might create a dictionary by using your information to launch a password based attack.

Profile Privacy Setting
It is recommended to make your profile as a privacy master profile, hide your information from those people to whom you never trust and from those people who are new to you, disable each and everything from those who have not added into your profile as a friend, because there is chance that someone watching your activities.


Application Setting
Each facebook application has a default setting and when you allow any application to use, it means that you have signed an agreement and the developer of this application may watch all of your activities and can get your password, can update your status and more, so avoid applications as much as possible. To learn more about application spamming click here.

Account Security
It is good practice to add different email address for your single profile and must connect your mobile phone with your profile, in case if you lost your account than you have an ability to prove as a owner of this account, lean more security to protect your account.

More Tips
You must not share your password to any one.
Disable your browser from saving your password.
Avoid to sign in your account when you are in public place.
If you are using wireless LAN(WLAN) than must think about firesheep.



Article from: Ethical Hacking

Sunday, September 18, 2011

تیرے ہوتے ہوئے آجاتی تھی ساری دنیا

تیرے ہوتے ہوئے آجاتی تھی ساری دنیا
آج جو تم نہیں ، کوئی نہیں آنے والا

چند اشعار

چند اشعار بغیر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔